
دراسات دینیہ
اس کورس میں مختلف عمر کے حضرات قرآن کریم کی روانی کے ساتھ تلاوت، صحیح تلفظ، منتخب احادیث مبارکہ کا ترجمہ و تشریح اورروز مرہ زندگی سے متعلق اہم فقہی مسائل سے آگاہی حاصل کرسکیں گے

پرائمری تعلیم
فی الوقت الرشد فاؤنڈیشن کے زیرنگرانی مناسب فیس کے ساتھ بچوں کی ابتدائی تعلیم کے ساتھ پرائمری تعلیم دینے کا بھی ارادہ ہے

ناظرہ قرآن
ہمارے ہاں بہترین قرآء کرم کے ساتھ مختصر وقت میں بہترین لہجہ کے ساتھ قاعدہ اور ناظرہ قرآن پڑھانےکا اہتمام کیاجاتاہے

روضۃ الاطفال
الرشد فاؤنڈیش کے زیرنگرانی مختلف علاقوں میں کم عمر بچوں کے لیے معیاری عصری تعلیم اور دینی تربیت کا عزم

حفظ قرآن کریم
ہمارے ہاں بہترین قرآء کرم کے ساتھ مختصر وقت میں بہترین لہجہ کے ساتھ پختہ قرآن کریم یاد کروانے کا اہتمام کیاجاتاہے۔

تخصص فی الافتاء
درس نظامی کے وہ فارغ التحصیل علمائے کرام جن کے لیے فراغت کے بعد کل وقتی طورپر کسی مدرسہ میں داخلہ لینے ممکن نہ ہو وہ آن تخصص کے لیے ہمارے خدمات حاصل کرسکتے ہیں