فلسیطین کے مسلمانوں ہونے والے مظالم

سمانی تعلیمات کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے تمام افراد آپس میں بھائی بھائی اور ہر قسم کے دکھ درد میں ایک جسم کی مانند ہیں، جسم کے کسی بھی حصے میں اگر تکلیف ہو تو اس کا درد پورے بدن میں محسوس ہونا فطری تقاضا ہے، اسی دینی اخوت ،انسانی ہمدردی اور فطری تقاضے کے تحت اس وقت پوری امت مسلمہ قبلہ اول مسجداقصیٰ اورفلسطین کے مسلمانوں کے درکھ درد میں شریک ہے ،اس موقع پر رجوع الی اللہ ، توبہ واستغفار اوراَعمال ِصالحہ کی مزید ضرورت ہے ، عمومی دعاؤں کے ساتھ ساتھ آئمہ مساجد سے گزارش ہے کہ وہ قنوت نازلہ  کا اہتمام بھی کریں۔